Daily Archives

سوات کے طول وعرض میں موسلادھار بارش،پوری وادی جھل تھل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )سوات کے طول وعرض میں موسلادھار بارش ، پوری وادی جھل تھل ہوگئی، گزشتہ روز عصر کے وقت اچانک پوری وادی سوات میں کالے بادل اُمڈ آئے جس کے بعد تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش شروع ہوگئی ،بارش کی وجہ سے موسم…

سوات،بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )سوات میں بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کردیا گیا ،باربار آگاہی مہمات کے بعد شروع کردہ اپریشن کے پہلے روزدو ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کا چالان کردیا گیا، درجنوں کم سن…

بحرین،لڑکی کو اغواء کرنے والے تین بھائی گرفتار کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )سوات میں بحرین پولیس کی کارروائی، لڑکی اغوا کرنے کے الزام میں مطلوب تین بھائیوں کو پہاڑی علاقے کلبنڑ سے گرفتار کر لیا، اسلحہ اور کارتوس بھی برآمد ، بحرین پولیس کے مطابق ملزمان کی پہاڑی علاقے کلبنڑ میں…

کلاس فور ایسوسی ایشن کا صدر کو بحال کرنے کیلئے 18 ستمبرکی ڈیڈ لائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )آل کلاس فور ایسوسی ایشن سوات کا اپنے معطل شدہ صدر کو بحال کرنے کیلئے 18 ستمبر تک ڈیڈ لائن ، بحال نہ ہونے ہونے کی صورت میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان، گزشتہ روز مٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کالام سمر فیسٹول کے لئے عمران خان کی آمد متوقع ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ کالام سمر فیسٹول 15تا 17ستمبر 2017منعقد ہو رہا ہے جس کے دوران مختلف تفریحی سرگرمیاں ہونگیں،فیسٹول کی اختتامی تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک مہمان…

ڈی پی او نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو چارج شیٹ دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء ) مینگورہ پولیس اسٹیشن میں رکشہ ڈرائیور پر تشدد کاالزام ثابت ہونے پر ڈی پی او سوات محمد اعجاز خان نے تشدد کرنے والے دو اہلکاروں کو لائن حاضر کے چارج شیٹ دے دیا ، واقعات کے مطابق سات ستمبر کو مینگورہ…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More