Daily Archives

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ،سوات کا رہائشی جاں بحق،چھے افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کا رہائشی ضلع مانسہرہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا،حادثے میں چھ افراد زخمی بھی ہوئے،ذرائع کے مطابق سوات میں جنٹس ورائٹی ہوم کا مالک امان اللہ اپنی فیملی کے ساتھ سیر کے لئے کاغان جا رہے تھے کہ…

خوازہ خیلہ،موٹرکار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ بہا رمیں کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ، پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ بہار میں گل صنوبر جو موٹر سائیکل پر سوار تھا موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا…

چارباغ میں نوجوان نے خود کو آگ لگادی،تشویشناک حالت میں پشاور منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کے علاقے چارباغ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر 19 سالہ نوجوان نے خود کوآگ لگاکر خودکشی کی کوشش کی، تشویش ناک حالات میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے گاؤں دکوڑک کے رہائشی…

کبل،زبانی تکرار پر ایک شخص کو چھری کے وار سے زخمی کر دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے غاخی بانڈہ میں زبانی تکرا ر پر چھر ی کے وار سے ایک شخص شدی زخمی ہوگیا ،ملزم گرفتار کرلیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقہ غاخی بانڈہ میں شمشیر علی ولد رحیم زادہ نے شریف…

صوبائی حکومت تعلیمی میدان میں اربوں خرچ کر رہی ہے،محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک اور امداد باہمی محب اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نئی نسل کو جدیدتعلیم اور عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے…

سوات کی ٹیم نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 2017اختتام پذیر ، سوات کی ٹیم نے ٹورنامنٹ کو اپنے نام کرلیا ، گذشتہ روز کبل گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا کیا گیا جس میں دیر لوئر کی ٹیم نے ایک گول کیا جبکہ سوات کی…

سبزی منڈی کے اڑتھیوں کا منڈی اوڈیگرام منتقلی کی حمایت کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23ستمبر2017ء )سبزی منڈی کے اکثریتی اڑھتیوں کا متفقہ طور پر نیو سبزی منڈی میں منتقل ہونے کا اعلان ، اڑھیتوں کے تحفظ اور انکے مفاد کے لئے تمام تر وسائل بروئے کر لائے جائیں گے ، ان خیالات کا اظہار انجمن تحفظ اڑھتیان…

سوات پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن،30 ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔23ستمبر2017ء)مینگورہ پولیس کاڈی ایس پی سٹی کے سربراہی میں شہر بھر کے مختلف علاقوں میں مڈنائٹ سرچ اینڈ سڑائیک اپریشن ،15مشتبہ پانچ جوابازوں سمیت 30 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں17منشیات فروش بھی گرفتار کرلئے…

دریائے سوات پر مچھلیوں کے شکار کیلئے نکلا نوجوان بے رحم موجوں کا شکار ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 23 ستمبر 2017 ء ) مینگورہ بائی پاس کے قریب دریائے سوات میں مچھلیوں کے شکار پر نکلا نوجوان خود دریائے سوات کے تیز لہروں کا شکار ہوگیا، ذرائع کے مطابق تاج محمد سکنہ محلہ امیر خان نویکلے مینگورہ مچھلیوں کے شکار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More