سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3ریکارڈ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:14اکتوبر2017ء) سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 162کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

Facebook Comments