ذلفان دی بینڈ کی تیسری سالگرہ منائی گئی

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22اکتوبر2017ء) زلفان دی بینڈ کی تیسری سالگرہ منائی گئی ،تقریب میں یونین کونسل سیدو شریف کے ضلعی کونسلر میانگل امیر زیب، سواستو آرٹ اینڈ کلچر کے سربراہ عثمان اولسیار، مراد آرٹسٹ،آرٹسٹ ناصر شین، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمشن ڈائریکٹر سرور خٹک،حنیف قیس،احسان یوسفزئی اور دیگر شعراء سمیت سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی، زلفان دی بینڈ کے چیرمین ریاض احمد حیران اور جنرل سیکرٹری شہاب شاہین نے بینڈ کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصدمقامی شعراء کی نظمیں اور غزل کو موسیقی کا رنگ دیکر انہیں عوام کے کانوں تک پہنچائیں اور گزشتہ تین سالوں سے یہی کررہے ہیں۔اس موقع پر سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں