سنگوٹہ،موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جاں بحق

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06 نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق مرکزی شہر مینگورہ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر علاقہ سنگوٹہ میں تیز رفتار موٹرنے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 18سالہ حمید ولد سردارے اور یاسرولد زرین جاں بحق ہو گئے،پولیس نے موٹر کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں