Daily Archives

سوات میں کٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اعجاز خان کی احکامات پر عمل در آمد شروع کردیا گیا اور کٹ گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کا آغاز ہوگیا،مختلف پولیس اسٹیشنوں کے ایس ایچ اوز کی جانب سے گاڑیوں کی پکڑ دکڑ کا سلسلہ شروع…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا پٹوار خانوں کا دورہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات داکٹر عامر آفاق کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات منظور احمد نے دیگر سٹاف کے ہمراہ کبل،خوازہ خیلہ،مٹہ کے پٹوارخانوں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر پتوار خانوں میں موجود ریونیو ریکارڈ چیک…

سیدو شریف قبرستان کی جھاڑیوں میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) سیدو شریف قبرستان کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی،ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق سیدو شریف قبرستان کی جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جو ہوا کے ساتھ پھیلنے لگی ،ریسکیو1122نے…

نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج ملاکنڈ کے ٹرائلز مکمل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء)نیشنل یوتھ کارنیوال میگا چیلنج مالاکنڈڈویژن کے ٹرائلز مکمل ، ٹرائلز میں سات اضلاع سے مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلباء وطالبات نے شرکت کی،خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے منعقدہ یوتھ کارنیوال میگا چیلنجز…

تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:10نومبر2017ء) تحریک لبیک پاکستان ضلع سوات اوراہلسنت والجماعت کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت کیلئے سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ وریلی ،مظاہرین کاوفاقی وزیرقانون زاہدحامد کوفوری طورپربرطرف کرنے کا مطالبہ، تحریک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More