Daily Archives

کبل میں شوہر نے معمولی تکرار پر بیوی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 نومبر2017ء) کبل میں 60 سالہ شوہر نے اپنی56 سالہ بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ٹال بانڈہ میں ملزم پیر محمد خان نے گھر میں معمولی تکرار پر اپنی بیوی مسماۃ جہاں پرویز پر…

بنجوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23 سالہ نوجوان قتل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 نومبر2017ء) چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں23 سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ بنجوٹ میں نصرت علی ولد سلطنت خان کی لاش علاقہ میں ایک کھیت کے قریب ملی جس…

تحصیل کونسلر رنگ محلہ کے بیٹے کو ہوائی فائرنگ پر گرفتار کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11نومبر2017ء )مینگورہ میں تحصیل کونسلر کے بیٹے کو ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ پٹھا نے میں جمعہ کی شب ملزم فیصل اقبال ولد محمد اقبال سکنہ رنگ محلہ نے…

ن لیگ کے سابقہ جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11نومبر2017ء )پی ٹی آئی سوات نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرادی ،مسلم لیگ ن کے سابق جنرل سکرٹری انجینئرعمرفاروق ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کے قافلے میں شامل ہو گئے، پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سوات کے سابق جنرل سکرٹری انجنیئر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More