Daily Archives

سوات میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس گہرائی172 کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ…

تحفظ صارفین عدالت نے سرکاری افسران کے ناقابل ضمانت وارںٹ گرفتاری جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن نے ایکسین اور ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے، تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن بمقام سیدو شریف کے جج سید زمرود شاہ نے صداقت علی بنام ایکسئین…

سوات میں بھی دیوار مہربان قائم کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) فلاحی تنظیم د حق آواز کی جانب سے دیوار مہربان قائم کردی گئی،پہلے روز متعدد افراد نے گرم کپڑے اور سویٹرز و دیگر اشیاء اٹھالیں ، کچہری چوک کے ساتھ مینگورہ ہاسٹل کے دیوار کو دیوار مہربان کا نام دیکر غرباء…

کوئی بھی کرپٹ اور بدعنوان شخص اقتدار تک نہیں پہنچ سکے گا،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کو کامیاب دیکھ کر پاکستانی عوام میں ایک نیا ولولہ پیدا ہوا ہے جس کے ہوتے ہوئے کوئی بھی کرپٹ بدعنوان شخص آئندہ اقتدار…

پیپلزپارٹی کے رہنما فضل حیات چٹان کی تیسری برسی منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی سوات کے سابق جنرل سیکرٹری فضل حیات چٹان کی تیسری برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ، سوات کے مختلف علاقوں میں شہید کے ایصال ثواب اوردرجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی کاخصوصی اہتمام…

ایک ارب روپے کی لاگت سے شہر کی خوبصورتی پر کام جاری ہے،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ تمام تر ترقیاتی کام بلدیاتی نمائندوں کی مشاورت سے کئے جائیں گے ، ایک ارب روپے کی لاگت سے شہر کی خوبصورتی پر کام جاری ہے ، عوام کو پینے کے صافی پانی کی فراہمی کے لئے…

آنے والے انتخابات میں بھی تحریک انصاف کامیابی حاصل کرے گی،انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے رہنما انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ میں ملک میں مثبت تبدیلی کے لئے پاکستان تحریک انصاف میں بلامشروط شامل ہوچکا ہوں اور ایک ادنیٰ کارکن کے طور پر اپنے فرائض سرانجام دوں گا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More