Daily Archives

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،موسم سرد ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا، طویل خشک سالی کے بعد بارش سے لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے،مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کی رات شروع ہونے والی بارش دن بھر جاری رہی…

کالام کے جنگلات میں آتشزدگی،قیمتی درخت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات کوہستان کے مختلف علاقوں میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں، اب تک سینکڑوں کی تعداد میں قیمتی دیار کے درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ سوات کوہستان کے علاقوں، گورنئی، انکر، پلوگاہ اور اتروڑ کی جنگلات میں نامعلوم…

پشاور میں قتل سوات کے طالب علم کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوشل ویلفیئرسوسائٹی(اصلاحی کمیٹی کانجو) نے پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کے طالبعلم کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور طالبعلم کے لواحقین کو معاؤضہ دینے کا مطالبہ کردیا ،اس سلسلے میں مذکورہ کمیٹی نے احتجاجی…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا دارالامان اور بچوں کے ہاسٹل کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے گزشتہ روز دارالامان سوات اور خصوصی بچوں کے ہاسٹل مینگورہ کا دورہ کیا۔ اے ڈی سی محمد طاہر ، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان،ڈائریکٹر خپل کور محمد علی خان، ایس آرایس پی کے آرپی ایم…

سوات پولیس کا تمام ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات پولیس نے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد اعجاز خا نے سوات کے تمام پولیس اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا اور پولیس اہلکاروں کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے نیا سافٹ وئیر تیار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More