Daily Archives

کوکارئی،پولیس نے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر کاٹی گئی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی،پولیس کے مطابق ایس ڈی پی او پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او عمر رحیم نے سرچ اینڈ…

مٹہ،ورکشاپ میں گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مٹہ میں ورکشاپ میں ویلڈنگ کے لئے استعمال ہونے والی گیس ٹینکی پھٹنے سے دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بریم میں گاڑیوں کے ورکشاپ میں معمول کا کام جاری تھا کہ اس دوران گیس ٹھینکی…

تحریک لبیک سوات کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) تحریک لبیک ضلع سوات کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم کرنے والے مجرموں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ، اسلام آباد احتجاجی دھرنا دینے…

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لا سکتی ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا کہ پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی حکمرانی کی وجہ سے غریبوں پر ترقی کے دروازے بند ہیں،جماعت اسلامی اقتدار میں آکر اسلامی نظام نافذ کریگی،ن خیالات کااظہا رانہوں نے…

پاکستان فریڈم موومنٹ پارٹی کا سوات میں عوامی اجتماع منعقد ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:18نومبر2017ء) پاکستان فریڈم مومنٹ پارٹی کے زیر اہتمام ایک روزہ عوامی اجتماع آج 19نومبر بروز اتوار بوقت 2 بجے سوات پریس کلب میں منعقد ہورہا ہے جس کی صدارت پی ایم ایف کے چیئرمین ہارون خواجہ کریں گے ، اس بڑے اجتماع سے…

سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ سنگوٹہ میں بائیس سالہ نوجوان کی لاش برآمدکرلی گئی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹہ طورطم میں پرائمری سکول کے قریب بائیس سالہ نوجوان زربلند ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More