Daily Archives

سپل بانڈئی میں موٹرکار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،ڈرائیور زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) سیدو شریف علاقہ سپل بانڈئی میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ سیدو شریف سپل بانڈئی میں گزشتہ رات موڑ کاٹتے ہوئے موٹر کار ڈرائیورسے بے قابو ہو…

بریکوٹ،ایک سالہ بچی پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں ایک سالہ بچی پانی کے بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ خزانہ شموزئی میں ایک سالہ عجوہ دخترخالد گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کی بالٹی میں گر…

رحیم آباد پولیس نے چارکلو چرس برآمد کر کے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء)رحیم آباد پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چار کلو گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر ایس ایچ اورحیم آباداقبال نسیم خان نے علیم خان اور نفری کے ہمراہ…

مینگورہ میں سوئی گیس لو پریشراور بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء)سوئی گیس لوپریشراور بندش کے خلاف مینگورہ میں بلدیاتی نمائندوں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مینگورہ شہراورگردونواح میں سوئی گیس لوپریشر، لوڈشیڈنگ، گیس بلوں میں جی ایس ٹی کے خلاف منتخب بلدیاتی نمائندوں…

میڈیکل کے طالب علم واجد علی خان کے قتل کے خلاف احتجاج،حکومت کو دس دن کی ڈیڈلائن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء) پی ڈی اے یوتھ فورم اور قومی امن جرگہ کا پشاور میں قتل ہونے والے ڈاکٹر واجد علی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات کے منظوری کے لئے دس دن کی ڈیڈ لائن اور مطالبات منظور نہ ہونے کی…

مینگورہ،تیز رفتار پولیس موبائل کی ٹکر سے نوجوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04دسمبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں پولیس موبائل کی ٹکر سے بائس سالہ نوجوان زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد میں تیز رفتار پولیس موبائل نے سڑک کنارے بائیس سالہ عابد کو ٹکر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More