Daily Archives

مٹہ،مکان کی چھت گرنے سے بچے سمیت دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15دسمبر2017ء)شدید بارشوں کے دوران تحصیل مٹہ کے علاقے شانگواٹی میں کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زرین اور اس کا آٹھ سال کا بھتیجا افتخار زخمی ہوگئے ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر…

مالم جبہ،بارات میں شامل گاڑی کھائی میں جا گری،پانچ افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15دسمبر2017ء)وادی مالم جبہ میں شدیدبرف باری کے دوران بارات میں شامل موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں دو خواتین بھی شامل…

سوات میں 4روزہ انسدادپولیو مہم 18دسمبر سے شروع ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15دسمبر2017ء)سوات میں 4روزہ انسدادپولیو مہم 18دسمبر سے شروع ہوگی۔ مہم کے لئے ضلع بھر میں 1567ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو 4لاکھ 92ہزار121بچوں کو پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کی…

پانی کی عدم فراہمی،اہلیان بارامہ سراپا احتجاج بن گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15دسمبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں دوہفتوں سے پانی کی بندش کیخلاف اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ ، واسا کیخلاف شدید نعرہ بازی ، اہل علاقہ نے بارامہ سے سوت پریس کلب تک احتجاجی واک کیا ، پیر تک مسئلہ حل نہ ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More