Daily Archives

جنوری 1, 2018

منگلور کے عوام گزشتہ دس سال سے سوئی گیس سے محروم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) اہلیان سنگوٹہ، منگلور کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے کی قیادت ملک فضل اکبر بابا ، ملک احسان اللہ اور منتخب بلدیاتی ممبران نے کی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ملک فضل اکبربابا کا کہنا تھا کہ 2007سے منظور شدہ گیس پائپ لائن پر تاحال…
Read More...

ڈسٹرکٹ پولیس آفس سوات میں نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس افس سوات میں سال نو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پولیس افسران اور علاقہ معززین نے شرکت کی ، اس موقع پر ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم ، سوا ت پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان نے کیک کاٹا ، اس موقع…
Read More...

ذلفان دی بینڈ کی جانب سے نئے سال کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ذلفان دی بینڈ کی جاب سے نئے سال کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں موسیقی کا اہتمام کیا گیا جبکہ سوات کے معروف شعراء حنیف قیص ، عثمان اولسیار ،ریاض حیران ، فضل حمید ، نور حسین خادم ، گران اور دیگر نے اپنے کلام پیش کرکے بختون قوم اور ملک سے محبت کا اظہار کیا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید آصف علی شاہ…
Read More...

ریسکیو1122 سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ریسیکو 1122سوات نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122سوات کو سال 2017 میں 291476 کالز موصول ہوئی جن میں ایمرجنسی کالز کی تعداد 2435، معلوماتی کالز 55000 اور غیرضروری کالز 191781 موصول ہوئی، ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار احمد خان نے کہا کہ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹراسد علی خان کی…
Read More...

سوات میں سالانہ‘‘ فائرنگ آف سوات پولیس’’ مشقوں کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر سوات پولیس فورس کے ماہر نشانہ با ز انسٹرکٹرز کے زیر نگرانی سیکورٹی اہلکاروں کے لئے ’’سالانہ فائرنگ آف سوات پولیس ‘‘ مشقوں کا انعقاد کیا گیا ،سالانہ مقابلے ایک ماہ تک جاری رہے جس میں سوات پولیس کے سپاہیوں اور تمام افسران نے حصہ لیا،اختتامی تقریب سے خطاب میں ڈسٹرکٹ…
Read More...

سوات میں سال 2017 پرامن ثابت ہوا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء) سوات میں سال2017 پرامن طریقے سے گزرا،بدامنی کا کوئی بڑا واقعہ رونما نہیں ہوا،غیرت کے نام پر قتل کے واقعات اور خودکشی کرنے کا رجحان زیادہ رہا،سال 2017ء میں سوات میں بد امنی کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ عید الفطر کے موقع پر کالام روڈ پر دو چھوٹے بم دھماکے ہوئے تھے جن میں فورسز کے تین جوان معمولی زخمی ہوئے ،دو…
Read More...