روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 8, 2018

سوات پولیس کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :08دسمبر2017ء )سوات پولیس کی جانب سے حادثات میں انسانی جانوں کو بچانے کیلئے موٹر سائیکل سواروں میں مفت ہیلمٹ کی تقسیم کا آغازکردیا گیا ،سینکڑوں موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کردئے گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسرکیپٹن (ر) واحد محمود ،سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے اللہ اکبر چوک ، سہراب چوک،قمبر بائی پاس چوک میں سیکڑوں ...

مزید پڑھیں »

سوات سوشل میڈیا کلب کی کابینہ کا اعلان،عمران امین چئیرمین منتخب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:08جنوری2017ء )سوات میں سوشل اور ویب میڈیا سے وابستہ صحافیوں کیلئے سوات میڈیا کلب وسوات سوشل میڈیا یونین آف جرنلسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔سال 2018 کے لئے اتفاق رائے سے کابینہ مقرر کرکے عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔صحافی عمران امین میڈیا کلب کے صدر جبکہ آصف شہزاد نائب صدر منتخب ہو گئے،اسی طرح ...

مزید پڑھیں »