Daily Archives

جنوری 10, 2018

پاک فوج کے حوالدار کو قتل کرنے والا روپوش شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سی ٹی ڈٰی پولیس نے اہم دہشت گرد کوگرفتارکرلیا،دہشت نے نو سال قبل پاک فوج ک حوالدار کو قتل کیا تھا۔سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق اُن کو اطلاع ملی تھی کہ روپوش شدت پسند محمد خان ولد پائندہ مند سکنہ شور تحصیل مٹہ علاقہ میں موجود ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے دیگر شدت پسندوں کے ساتھ مل کر…
Read More...

بحرین،لینڈسلائیڈنگ کے باعث کالام شاہراہ11گھنٹے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)بحرین کے قریب گانگا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کالام روڈ 11 گھنٹے تک ٹریفک کے لئے بند رہی۔ گذشتہ رات بحرین بازار سے دو کلومیٹر آگے خستہ حال کالام روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے روڈ کے دونوں اطراف کئی کلومیٹر تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔ انتظامیہ اور مقامی لوگوں نے امدادی…
Read More...

سوات، ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے پولیس مشقوں کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)سوات میں کسی بھی ناخوشگور حالات سے نمٹنے کے لئے پولیس کمانڈوز نے انسداد دہشت گردی کی مشقوں کا آغاز کردیا۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر مشقوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بخیر وخوبی نمٹنے کے لیے سپیشل پولیس کمانڈوز کی انسدادِ دہشتگردی مشقوں کا ضلع بھر میں آغازکیا گیا ہے۔مشقوں میں پولیس…
Read More...