Ad

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت5.5ریکارڈ کی گئی

5

Ad

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14 جنوری2017 ) سوات اور گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارات سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت5.5، زیر زمین گہرائی 190کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.