Daily Archives

کبل کے علاقہ قلاگے میں ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق،چھے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2017) کبل کے علاقے قلاگے میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوگئے،جاں بحق دونوں افراد کو سپرد خاک کردیا گیا،پولیس کے مطابق گزشتہ رات سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسافر…

سید حبیب علی شاہ نے مسلم لیگ ن کے لئے دوبارہ اُڑان بھرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2017)جمعیت علما ئے اسلام (ف) ضلع سوات کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید حبیب علی شاہ نے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حبیب علی شاہ جمعہ کو شمولیتی اجتماع میں (ن) لیگ…

مینگورہ میں ہوٹل کے کمرے میں ایک شخص پراسرا طور پرجاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2017)مینگورہ میں واقع ہوٹل کے کمرہ میں ایک شخص پر اسرار طورپر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ہوٹل کے کمرہ نمبر 5میں نیک زادہ سکنہ توتانو بانڈئی تحصیل کبل مردہ حالت میں پایا گیا، جسے پوسٹ مارٹم کے لئے شیخ زید…

نقیب اللہ محسود کے قتل کے خلاف این وائی او کی جانب سے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2018ء) نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کاکراچی میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کے خلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نشاط چوک سے جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب پہنچ گئے جنہوں نے ہاتھوں میں…

تحریک انصاف سوات میں ناقابل تسخیر قوت بن گئی ہے،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2018ء)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ کرپشن اوربدعنوانیوں کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیاہے لوگوں کی دھڑادھڑتحریک انصاف میں شمولیت سے سوات میں تحریک انصاف ناقابل تسخیر قوت بن گئی ہے ، الیکشن سے پہلے…

ضلع بھر میں پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن جاری

ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف جاری ایک باقاعدہ اور منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق سپیشل پولیس کمانڈوز…

بنڑ پولیس نے چوری شدہ پراڈو جیپ بٹ خیلہ سے برآمد کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2018ء) بنڑ پو لیس نے کا ر روائی کر تے ہو ئے چور ی شدہ پراڈو جیپ برآمد کر لی،ایس ایچ او بنڑ پولیس اسٹیشن طارق خان کے مطابق گزشتہ روز محلہ بنڑ میں سنہری مسجد کے قریب سے نامعلوم افراد نے پراڈو جیپ نمبر TX5554چور ی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More