Daily Archives

نیوروڈ تصادم،16 افراد کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) مینگورہ کے نیو روڈ میں فائرنگ کرنے پر 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات نیو روڈ پر واقع انصاف ڈرائی فروٹس کے مالکان اور محلہ فتح خانخیل کے اہلیان کے مابین راستے کے…

ایکسپریس وے کی تعمیر کے خلاف نیک پی خیل جرگہ کا مزاحمت کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات کی تحصیل کبل میں زرعی زمینوں پر ایکسپریس وے کی تعمیر کے خلاف نیک پی خیل گرینڈ جرگہ نے شدید مزاحمت کا اعلان کردیا۔ تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے برہ بانڈئی سے کانجو چوک تک ریلی نکال کر ایکسپرے…

کبل،لاؤڈ اسپیکر کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم،6 افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں لاوڈ سپیکر کے تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان تصادم میں 6افراد زخمی اور 27افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد اقبال فریق کے گھر میں فوتگی ہوئی…

سوات،مختلف واقعات میں دو افراد جان کی بازی ہارگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:17 فروری2018) سوات میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں ستائیس سالہ عبداللہ ولد عبدالوہاب نے زہریلی دواپی لی ،دوسرا واقعہ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More