Daily Archives

مارچ 13, 2018

سوات میں بارش اور برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں بارش،ژالہ باری اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،لوگوں نے گرم ملبوسات دوبارہ نکال لئے، گزشتہ روز سے مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری منگل کی شام تک جاری رہی جبکہ کالام،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے…
Read More...

سوات،آسمانی بجلی گرنے سے مکانات گرگئے،ایک شخص برساتی نالے کی نذر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں موسلادھار بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مکانات زمیں بوس ہو گئے،ایک شخص زخمی اور چار مویشی ہلاک ہو گئے،برساتی نالے میں بھی ایک شخص بہہ کر لاپتہ ہوگیا،سوات میں گزشتہ روز سے جاری موسلادھار بارش نے تباہی مچادی ہے ،غالیگے میں اکتر گل کے مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے وہ خود زخمی ہوگیا جبکہ گھر میں موجود اس…
Read More...

سوات میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری،بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :13مارچ 2018) سوات میں شدید بارش اور ژالہ باری کے باعث پہاڑی تودہ گرنے سے بچہ جاں جبکہ مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں پہاڑی تودی گرنے کے نتیجے میں عماد ولد فاروق جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں شدید بارش اورژالہ باری کی وجہ سے راستے کی…
Read More...

سوات میں محکمہ تعلیم نے قل چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:13مارچ2018) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن میل اور فیمیل افسران نے اپنے مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا،اے ڈی او فیمیل مس فضیلت کے مطابق تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مننیجمنٹ آفیسرز نے اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کیا ہے مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں 19مارچ کوبنی گالہ میں دھر نا دیا جائے گا جس…
Read More...