Daily Archives

سی ٹی ڈی پولیس نے اہم شدت پسند کمانڈر کو گرفتارکرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018)ڈی ایس پی کے گھر اور حجرے کو جلانے والا روپوش شدت پسند گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ایک اطلاع ملنے پر کارروائی کی،کارروائی کے دوران علاقہ اوڈیگرام میں رپوش شدت پسند علی رضا ولد شاہ رضا…

قومی وطن پارٹی سوات کے چئیرمین رفیع الملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018)قوی وطن پارٹی ضلع سوات کے چیئرمین رفیع الملک کامران نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ۔ اس سلسلے میں پارٹی ذرائع نےاس بات کی تصدیق کی کہ رفیع الملک کامران نے پارٹی اجلاس میں بتایا کہ وہ صحت کی خرابی کی وجہ سے…

کبل،ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018) کبل کے علاقے قلاگے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے کنڈر کُلالے میں پک اپ ڈاٹسن فنی خرابی کی وجہ سے…

جرائم پیشہ افراد کے لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

زمینوں پر بااثر افراد قابض ہے،عمائدین قمبر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018)علاقہ تختہ بند اور قمبر کی تین اقوام نے قمبر اوربلوگرام کے مابین حدبراری کا مطالبہ کردیا ،علاقے میں موجود زمین پر بااثر افراد نے ناجائز قبضہ جما رکھا ہے ،درخواست کی تومخالفیں نے سٹے آرڈرلے لیا ،اعلیٰ حکام…

سوات کے کارخانوں میں معیاری پاپڑ تیار کئے جاتے ہیں،ذاکر محمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018) آل سنیکس چپس اینڈنیمکو اونرزایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ذاکر محمد نے کہاہے کہ ان کی ایسوسی ایشن میں شامل تمام کارخانوں میں معیاری پاپڑ،معیاری گھی اور دیگرتمام اشیاء معیاری استعمال ہورہی ہیں مگر اس کے باوجود…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More