Daily Archives

مینگورہ شہر میں پولیس کا کریک ڈاؤن،بیس مشتبہ افراد گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری نے…

مشرف ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،اورنگزیب مہمند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018) آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب مہمند نے کہا ہے کہ مشرف ہی ملک موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ان کے دور میں ملک کے بشتر قرضے کم اور ملک ترقی کی راہ گامزن تھا ، انہوں نے یہ بات…

مینگورہ،13 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار

مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقے امانکوٹ کے رہائشی انعام عمر نے رپورٹ درج کی تھی کہ ان کے 13 سالہ بیٹے سید انعام کے ساتھ اجتماعی ذیادتی کی گئی…

مٹہ،آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک،مکان جل کر خاکستر

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بھادر بانڈہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گھر مکمل مکمل طور پر جل کر خاکستر جبکہ مویشی خانہ کی چھت گرنے سے لاکھوں مالیت کے جانور ہلاک ہوگئے،ذرائع کے مطابق بخت باچا ولد شاہی سلطان سکنہ سربانڈہ کے گھر پر آسمانی بجلی گرنے…

بے گناہ مسلمانوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،سیراج الحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کیا امت مسلمہ کے موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے امت کی ترقی ممکن نہیں۔کشمیر اور افغانستان میں بے گناہ مسلمانوں کو مارنے والے جلد انجام کو پہنچ جائیں گے ۔متحدہ…

جناح مڈیکل کالج کاخپل کور کے بچیوں کیلئے ایم بی بی ایس سیٹ کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018)جناح مڈیکل ا ینڈ ڈ ینٹل کالج کراچی نے خپل کور فاؤنڈیشن کے بچیوں کیلئے ہر سال ایک ایم بی بی ایس سیٹ کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزڈاکٹر سید طارق سہیل چیئرمین بورڈ اف گورنرجناح مڈیکل ا ینڈ ڈ ینٹل…

ایم پی اے فضل حکیم کا سیدو شریف اور شاہین آباد کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07مارچ2018) چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم نے مینگورہ کے نواحی علاقوں سیدو شریف اور شاہین آباد کا دورہ کیا جہاں مقامی لوگوں نے ایم پی اے فضل حکیم کو علاقائی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے مسائل کے ڈھیر لگا دئیے سید وشریف جل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More