فضاگٹ کی پہاڑی میں پھنسے شخص کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت اُتاردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء)فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے نوجوان کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بحفاظت اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو 1122 کے کنڑول کو کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان فضاگٹ کی پہاڑی پر چڑھکر رستے سے بھٹک گیا ہے جس کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ایک گھنٹہ کے کامیاب آپریشن کے بعد نوجوان کو بحفاظت نیچے اتارلیا جس پر وہاں کھڑے سینکڑوں لوگوں نے ریسکیو 1122 کے بہادر جوانوں کی کاروائی کو سراہا اور خوب داد بھی دی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More