سوات پریس کلب میں ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12اگست 2017)چیف الیکشن کمشنر سوات جاوید اقبال خٹک نے کہاہے کہ سوات میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ، سوات کی عوام نے ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں ، سوات کے صحافیوں ، سماجی ورکروں اور ہنرمندوں کی…