ڈی آئی جی ملاکنڈ نے غیرمعیاری چئیرلفٹس بند کرانے کا حکم جاری کردیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان نے غیر معیاری چیئر لفٹ بند کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے آئندہ کیلئے سوات میں چیئر لفٹ مالکان کیلئے این او سی جاری کرنے کی ہدایت کردی ، بوسیدہ ڈولی چیئر لفٹ کے خلاف…