Browsing Tag

Electric Shock

سرسینئی کے عوام نے محکمہ واپڈا اور پبلک ہیلتھ کو تین دن کی ڈیڈ لائن دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02 اپریل2018) محکمہ پبلک ہیلتھ کی غفلت کا شکار سرسینئی کے متاثرہ عوام نے محکمہ واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے تین دن کا الٹی میٹم دے دیا،گذشتہ روز رات کے وقت علاقہ سرسینئی کے متعدد محلوں…

رحیم آباد میں بجلی کے کرنٹ سے ہاسٹل کا باورچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ…

کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے کرنٹ سے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31جنوری2018) کراچی میں سوات کا نوجوان بجلی کے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کے علاقے گل کدہ کا رہایشی اجمل خان ولد انور خان کراچی میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش آبائی علاقے سوات…

کبل،بس کی چھت پر کرنٹ لگنے سے دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) دیولئی میں بس کی چھت پر کرنٹ لگنے سے زخمی طالب علم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں گارلینڈ ماڈل سکول کے دسویں جماعت کا طالب علم معاذ ولد محمود سکول…

بائی پاس روڈ پر بجلی کے کرنٹ سے مزدور جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :10اکتوبر2017ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر عمارت میں کام کرنے والا مزدور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ کے بائی پاس روڈ پر زیر تعمیر عمارت میں کام کرنے مزدور سلیم ولد فضل خالق بجلی کے مین لائن…

سوات،مختلف حادثات میں نو سالہ بچہ اور خاتون جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں مختلف حادثات کے دوران نوسالہ بچہ اور خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگئی شموزئی میں9سالہ عیسیٰ ولد شیر زمان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا جہاں…

خوازہ خیلہ،بانڈئی میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔23اگست2017ء)خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بانڈئی میں غوث علی خان کے گھر میں پانی گرم کرنے والا راڈ بالٹی میں پڑا تھا کہ…

مٹہ،درشخیلہ میں گیارہ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے گیارہ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں گیارہ سالہ آصف ولد سلطان گھر کے چھت پر موجود تھا کہ بجلی کے تار سے ٹکرا کر…

مدین کے علاقہ چیل میں بجلی کے کرنٹ نے نوجوان کی جان لے لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )مدین کے علاقہ چیل میں بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین چیل میں الیکٹریشن حضرت حسین بجلی کے تار میں مرمتی کام میں مصروف تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے اس کی حالت غیر…

کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات کے علاقے کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق چھ سالہ بچہ عزیز ولد شیرین زادہ گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک بجلی کرنٹ لگنے سے شدید مجروح ہوا گھر والوں نے اسے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا لیکن وہ جاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More