سوات میں ایف بی آر ٹیکس کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج جاری
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )ایف بی آر ٹیکس نامنظور ،سوات میں منتخب بلدیاتی نمائندوں اور ٹھیکیداروں کا احتجاج بدستور جاری ، ضلع ناظم کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، ٹیکس کی مد میں ڈبل کٹوتی کو مسترد کردیا، اے ڈی بلدیات کے فوری…