سوات جیل کی تعمیراتی کام کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے سوات جیل کی تعمیراتی کام کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھ دیا،جیل کی تعمیر 71کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے دو سال کے عرصہ میں مکمل ہوگی،تین منزلہ عظیم الشان عمارت میں چھ سو قیدی…