Browsing Tag

Warrent

محکمہ ہائی وے کے ایکسئین اور ایس ڈی او کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20مارچ2018)تحفظ صارفین عدالت سوات نے محکمہ ہائی وے کے ایکسئین اور ایس ڈی او کے خلاف عدم حاضری پر بلا ضمانت وارنٹ جاری کرنے کے احکامات جاری کردی ، آئندہ پیشی 27مارچ 2018 کو ہوگی ، تفصیلات کے مطابق تحفظ صارفین عدالت سوات کے جج سید زمرد شاہ کے عدالت میں اہلیان جامبیل کی طرف سے اکبر حسین ناظم نے کوکارئی جامبیل روڈ تعمیر مرمت نہ…
Read More...