پیر, 24 جولائی, 2017
  • سی ٹی ڈی نے سرچ اپریشن کے دوران اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا
  • ملزم علی اختر ولد عبدلجبار سکنہ کبل کو کانجو ٹاؤن شپ سے حراست میں لے لیا گیا 
  • ملزم کشیدہ حالات میں سیکوریٹی فرسز پر مارٹر حملوں میں ملوث تھا
  • سوات: رامیٹ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان صادق علی جاں بحق، جبکہ گل محمد شدید زخمی
  • سوات: زخمی کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
  • سوات: دلاور خان کے گھر میں شادی تھی۔ شادی میں ہوائی فائرنگ کی گئی

ٹیگ کی محفوظات : Swat

مینگورہ شہر اور گردونواح میں پتنگ بازی کا کاروبار زور پکڑ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )مینگورہ شہر اور گردونواح میں پتنگ بازی کا کاروبار زور پکڑ گیا ،گلی کوچوں ،بازاروں اور مارکیٹوں میں پتنگ بازی کا سامان بآسانی دستیاب،بچوں کا چھتوں سے گرنا معمول بن گیا ،عوامی حلقوں کاحکام سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں پتنگ بازی کا کاروبار زور ...

مزید پڑھیں »

عوام کوبنیادی حقوق فراہم کرنے میں مرکزی حکومت کردارادا کرے،فضل رحمان نونو

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )قومی وطن پارٹی کے زونل چیئرمین فضل رحمان نونو نے کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کوبنیادی حقوق فراہم کرنے میں مرکزی حکومت کرداراداکرے کیونکہ حکومت کی خاموشی کے سبب یہاں کے عوام میں بے چینی پھیل رہی ہے ،ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بجلی بحران کا خاتمہ ...

مزید پڑھیں »

درد و کرب کی داستان سانحہ پالیر

غروب آفتاب سے کچھ دیر پہلے فیسبک کے ذریعے یہ تہلکہ خیز افسوسناک خبر (کالام پالیر کے مقام پر چئر لفٹ ٹوٹنے کی وجہ سے 7افراد دریا برد) دیکھنے کے بعد دل کی دھڑکن کے ساتھ میری رفتار کبھی تیز اور کبھی سست ہورہی تھی مجھے نوجوانان کالام کی زندگی کے ہر افق پر تاریک گھٹاؤں کے سوا کچھ نظر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء ) ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام ، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ، الیکشن افیسر ، ڈسٹرکٹ ووٹر ایجو کیشن کمیٹی کے ارکان ، سماجی کارکنان سمیت مرد و خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ کمشنر سوات اعجاز احمد کی جانب سے عوام میں ...

مزید پڑھیں »

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت3.2ریکارڈ

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔15جولائی2017 ء) سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین گہرائی 28 کلومیٹر تھی ۔

مزید پڑھیں »

سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13 جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )ایم پی اے فضل حکیم خان اپنے کئے گئے وعدے کو پورا نہ کرسکے،سوات جیل کی تعمیر کا سنگ بنیاد 13جولائی کو بھی نہ رکھا جا سکا،سوات میں 2005کے زلزلے میں تباہ شدہ سوات جیل کی عمارت بارہ سال گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ کی جا سکی جبکہ گزشتہ دنوں7جولائی2017کو ایم پی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے جھل تھل، گرج چمک کے ساتھ بارش نے موسم کو ٹھنڈا کرکے خوش گوار بنادیا ، گرم علاقوں سے آئے ہوئے سیاح سوات کے یخ ٹھنڈے موسم کے مزے لوٹنے لگے ، گزشتہ روز بعد ازدوپہر سوات کی مختلف مقامات پر اچانک کالی گھٹائیں چھانے کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free