سوات میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :08اکتوبر2017ء ) سوات اور گرد و نواح میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگ خوف و ہراس کے عالم گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی126کلومیٹر رہی اور اس کا مرکز پاک افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا جا رہا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More