Ad

حاجی محمد شیرین انتقال کر گئے

4

Ad

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء)دی نیشن کے رپورٹر ہارون سیراج کے ناناحاجی محمد شیرین انتقال کرگئے ،مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا، مرحوم سینئر صحافی صلاح الدین خان لالا کے سالے ،صحافی انورزیب کے ماموں،مرحوم شیرین گارمنٹس مین بازار کے امجد اور مراد کے والد ماجد تھے ،مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی لنڈیکس مینگورہ میں ادا کی جاری ہے ۔

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.