Daily Archives

کانجو میں اسکول وین کی ٹکر سے سترسالہ شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05جنوری2017ء) کبل کے علاقے کانجو میں نجی اسکول کی وین کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں نجی اسکول کی وین نے ستر سالہ امان اللہ ولد عبدالغفار کو ٹکر مار دی جس کے…

سوات میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05جنوری2017ء) سوات میں بارش اور برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر میدانی علاقوں میں جمعہ رات بارش ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کالام،بحرین،مدین،میاندم اور بالائی…

ڈی پی او سوات نے سکولوں کی سیکورٹی کے لئے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کے دفتر میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر(مردانہ )نواب علی،اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی حامد علی، ADEO پی اینڈ…

تحریک انصاف کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،امیرمقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05جنوری2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر صوبائی وزیر اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بھی میگا پراجیکٹ شروع نہ کرنا صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،ان خیالات کا اظہار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More