سوات میں امن کا قیام اور اختیارات کی منتقلی پر ایم پی اے فضل حکیم کی قیادت میں ریلی اور تقریب کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اکتوبر 2018ء) ضلع سوات میں پاک فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کو اختیارات کی منتقلی ، سوات میں امن قائم کرنے اورپاک فوج،پولیس،ایف سی اور دیگر متعلقہ اداروں کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر و چئیرمین ڈیڈک فضل حکیم خان کے قیادت میں آج بروز اتوار دو بجے نشاط چوک میں پاک فوج اورسول انتظامیہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پر امن تقریب اور ریلی کا انعقاد کا اعلان ہے اور ایم پی اے فضل حکیم نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں، پی ٹی آئ یوتھ ٹائگرز‛ ناظمین‛ کونسلرز اور عوام سے شرکت کرنے کی اپیل کی ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More