فضاگٹ کے مقام پر سوزوکی پک اپ دریائے سوات میں جاگری، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مارچ 2019ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ فضاگٹ کے قریب سوزوکی پک اپ دریائے سوات میں جا گری، حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص جابحق ہوگیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں دریا سے نکال دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کو واقع کی اطلاع ملی تو انہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے اور ایک زخمی سمیت سوزوکی گاڑی کو دریا سے نکال لیا جبکہ جابحق ہونے والے لاپتہ شخص عمران کی لاش کو کبل کے گاوں ہزارہ سے برآمد کر لیا گیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More