خون سفید ہوگیا، چھوٹے بھائیوں کے ہاتھوں بڑے بھائی کا قتل

سوات کے علاقہ مدین میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائیوں نے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین تیرات میں جائیداد کے تنازعے پر مثل خان اور واحد اللہ پسران نقشے نے اپنے بڑے بھائی ارسلا خان کو کُدال نے پے درپے وار سے شدید زخمی کردیا جو اسپتال میں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ مدین میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائیوں نے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین تیرات میں جائیداد کے تنازعے پر مثل خان اور واحد اللہ پسران نقشے نے اپنے بڑے بھائی ارسلا خان کو کُدال نے پے درپے وار سے شدید زخمی کردیا جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے بیٹے عرفان اللہ کی مدعیت میں دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ہیں اور تاحال عدم گرفتار ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More