آج کی خبریں امپورٹڈ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے،وزیراعلیٰ محمود خان عدنان باچا مئی 22, 2022 0 ملک اس وقت دوراہے پر کھڑا ہے ایک طرف غلامی کا راستہ ہے اور دوسری طرف طرف قوم کی حقیقی آزادی کی جدو جہد کا راستہ
آج کی خبریں حلقہ پی کے7ضمنی انتخابات، 13 افراد نے کاغذات جمع کرادئے عدنان باچا مئی 21, 2022 0 حلقہ پی کے7 جس پر 2018 کے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی کے وقار خان نے کامیابی حاصل کی تھی
آج کی خبریں ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے ملزمان کو سزا سنادی عدنان باچا مئی 20, 2022 0 مجر م مشا ق احمد کو عمر قید اور 20لا کھ روپے جر مانے کا سزا سنا د ی
آج کی خبریں مینگورہ شہر کے مسائل پر گرینڈ جرگہ کا انعقاد عدنان باچا مئی 20, 2022 0 جرگہ میں اہم مسائل کی نشاندھی کی گئی
آج کی خبریں سوات کے ڈاکٹروں نے ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی اور اغواء کاروں کو سزائیں دلانے کا… عدنان باچا مئی 20, 2022 0 کئی دن گذرنے کے باوجود بھی ذیشان کے بارے میں کوئی پتہ نہیں چل سکا،جو ایک قابل افسوس امر ہے
آج کی خبریں سوات یونیورسٹی کے مین کیمپس میں سہولیات کا فقدان،طلباء و طالبات مشکلات کا شکار عدنان باچا مئی 20, 2022 0 طلباو طالبات نے یونیورسٹی انتظامیہ سے کئی بار بات چیت کی ہے مگر تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی
آج کی خبریں اپر سوات ٹوارزم ڈویلپمنٹ اتھارٹی بور ڈ،احمد خان چئیرمین منتخب عدنان باچا مئی 17, 2022 0 سیاحت کے فروغ اور سوات میں مزید سیاحتی سپاٹ متعارف کرانے کا عزم
آج کی خبریں شین لاخار میں گاڑی کھائی میں جا گری، چار افراد زخمی عدنان باچا مئی 17, 2022 0 ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
آج کی خبریں ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی عدنان باچا مئی 17, 2022 0 132 کے وی جی ایس ایس بٹخیلہ اور 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ سے بجلی کی فراہمی صبح نو بجے سے دوپہر تین بجے تک بند…
آج کی خبریں چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی کا سوات جیل کا دورہ عدنان باچا مئی 17, 2022 0 دورے کے موقع پر جیل سپرٹنڈنٹ ایوب باچا نے قیدیوں کو دستیاب سہولیات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی