سوات کے معروف خطاط شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثے میں چل بسے

شمس الاقبال شمس ایک بہترین اسلامک کیلیگرافر تھے جبکہ شاعری بھی کیا کرتے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف سے تعلق رکھنے والے معروف خطاط شمس الاقبال شمس ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے مشہور خطاط شمس الاقبال شمس سیدو شریف میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔شمس الاقبال شمس ایک بہترین اسلامک کیلیگرافر تھے جبکہ شاعری بھی کیا کرتے تھے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More