شکار کے لئے نیا حکمنامہ جاری، بغیر لائسنس ہر قسم کے شکار پر پابندی، لائسنس یافتہ کو اجازت

اس سے پہلے 20 ستمبر کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع بھر میں ہر قسم کی شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کی جانب سے جاری حکم نامے میں ضلع بھر میں غیر قانونی اور بغیرلائسنس شکار پر پابندی دفعہ 144 کے تحت برقرار رکھی گئی ہے جبکہ نئے حکم نامے میں قانون کے تحت محکمہ جنگلی حیات سوات کی جانب سے لائسنس یافتہ پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس سے پہلے 20 ستمبر کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے ضلع بھر میں ہر قسم کی شکار پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More