سوات میں جعلی روح افزاء بنانے والی فیکٹری سیل،ملزمان گرفتار

ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایسے عناصر کی سرکوبی کیلیے فوڈاتھارٹی کی ٹیمیں مکمل فعال اور الرٹ ہیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کو موصول اطلاع پر فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے تحصیل بابوزئی کے علاقہ بنڑ میں کاروائی کی، جہاں ایک گھر میں معروف کمپنی کے نام سے جعلی مشروبات بن رہے تھے۔ فوڈاتھارٹی کی ٹیم نے کارخانے میں موجود تمام مشروبات بمع مشینری سرکاری تحویل میں لیکر جگہ سیل کردی جبکہ ملزمان کے خلاف فوڈسیفٹی ایکٹ کے تحت سخت کاروائی کا آغاز کردیا۔ڈپٹی ڈایریکٹر محمد آصف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ایسے عناصر کی سرکوبی کیلیے فوڈاتھارٹی کی ٹیمیں مکمل فعال اور الرٹ ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More