ڈاکٹر ذیشان بازیابی کے بعد گھر پہنچ گئے

ڈاکٹر ذیشان کو جلد سے جلد بازیاب کرانے میں کمشنر بنوں ارشد خان اورڈپٹی کمشنر وزیرستان شاہد علی کا اہم کردار تھ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیرستان سے اغوا ہونے والے سوات چارباغ کے رہائشی ڈاکٹر ذیشان بازیابی کے بعد اپنے علاقے پہنچ گئے ،والدین اورسوات کے عوام میں خوشی کی لہر،ڈاکٹر ذیشان ایک ہفتہ قبل ڈبلیو ایچ او کے ٹیم اور سٹاف  کے ہمراہ پولیو ڈیوٹی کیلئے وزیرستان گئے تھےجہاں انہیں اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر ذیشان کو جلد سے جلد بازیاب کرانے میں کمشنر بنوں ارشد خان اورڈپٹی کمشنر وزیرستان شاہد علی کا اہم کردار تھا،ان کی انتھک محنت و دن رات جدوجہد کے بدولت ڈاکٹر ذیشان کو بازیاب کرایا گیا ہے،اور وہ بخریت اپنے گھر پہنچ گئے ڈاکٹر ذیشان کی بازیابی سے ڈاکٹرز کمیونٹی نے خوشی کا اظہار کیا ہے جبکہ ان کے گھر والوں نے ضلع انتظامیہ وزیرستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More