صوبائی حکومت نے رجسٹری اور اراضی انتقال کی فیس میں اضافہ کردیا

رجسٹری فیس 1 فی صد سے بڑھا کر ھا کر 3 فی صد جبکہ اراضی انتقال کی فیس 4 فی صد کر دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) صوبائی حکومت نے رجسٹری اور اراضی انتقال کی فیس میں اضافہ کردیا،فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق رجسٹری فیس 1 فی صد سے بڑھا کر ھا کر 3 فی صد جبکہ اراضی انتقال کی فیس 4 فی صد کر دی، فیس میں اضافے کے بعد لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے رجسٹری اور انتقال کا عمل رُک جائے گا کیونکہ فیس بہت زیادہ ہے حکومت فوری طور پر اس نوٹی فکیشن کو واپس لے کر عوام کو ریلیف فراہم کریں۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More