سوات،غیر قانونی مائیننگ کے خلاف آپریشن ، گیارہ گھروں کو سیل کردیا گیا

ان تمام افراد کے خلاف منرل ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر سہیل خان نے راجہ آباد، محلہ زمرد کان اور ملحقہ علاقوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر منرلز اور پولیس کے ہمراہ غیر قانونی مائینز کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 11 گھروں کو سیل کیا گیا اور متعدد افراد کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ ان تمام افراد کے خلاف منرل ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More