دریائے سوات میں ڈوبنے والی بچی کی لاش بارہ گھنٹے بعد برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات سے پارڑئی کے مقام پر بچی کی لاش برآمد کرلی گئی، بچی گزشتہ رات ڈڈہ ھارہ کے مقام پر دریائے سوات میں ڈوب گئی تھی۔ گزشتہ رات تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈہ ھارہ میں ایک فیملی سیر کے لئے آئی ہوئی تھی ، جہاں پر دو خواتین اور ایک بچی دریائے سوات میں گر گئی ، مقامی لوگوں کے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں خواتین کو دریاء سے نکال لیا تھا جبکہ بچی کی لاش بارہ گھنٹے بعد پارڑئی کے مقام پر برآمد کر لی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More