Ad

Ad

Browsing Tag

سڑک

بحرین تا کالام روڈ پر کام تیزی سے جاری،ستمبر2019ء تک تعمیراتی کام مکمل کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 03 اکتوبر 2018ء) 2010ء کے سیلاب میں بہہ جانے والی بحرین تا کالام روڈ پر ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے مالی تعاون سے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا گیا۔روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ سیلاب کی وجہ سے کالام کی سڑک کا بیشتر حصہ دریا میں بہہ گیا تھا۔ اس سے پہلے چکدرہ سے بحرین تک سڑک بھی غیر ملکی مالی امداد سے تعمیر کی گئی تھی۔ بحرین سے کالام…
Read More...

سوات،مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) سوات مختلف واقعات میں خاتون اورکمسن بچے سمیت 3افراد جاں بحق، 10زخمی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ، تفصیلات کے مطابق سوات کے پرفضاء مقام مدین کے علاقہ بشیگرام میں تیز رفتار موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق، جبکہ 3افراد شدید زخمی ہوگئے، خوفناک حادثہ خراب…
Read More...

کالام کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری،تین افراد لاپتہ ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ پشمال بڈھئی میں ایک اور گاڑی دریائے سوات میں جاگری، ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مبینہ طور پر تین مقامی افراد سوار تھے، جوکہ دریائے سوات کی بے رحم موجوں کے نذر ہوگئے جن کیلئے مقامی پر تلاش شروع کردی گئی ہے تاہم ریسکیو 1122کے ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں جائے…
Read More...

سوات آنے والے سیاحوں کو خوش آمدید، ٹورسٹ پولیس آپ کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت تیار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 جون 2018ء)عید کی چھٹیوں میں سوات آنے سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے سوات پولیس نے ٹورسٹ پولیس کے دستے تعینات کردئے، سوات کے داخلی راستوں پر جگہ جگہ سیاحوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور میٹی گولیاں، سویٹس اور مٹھائیاں پیش کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو معلومات فراہم کرنے کیلئے خصوصی نفری تعینات کردیں گئیں…
Read More...

‎بشیگرام روڈکھنڈرات میں تبدیل،لوگوں کی آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے جس کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں ،ایک اخباری بیان میں ویلج کونسل شنکو کے جنرل کونسلر یوسف خان نے کہاہے کہ 2010کے سیلاب کے بعد بشیگرام روڈ قابل…
Read More...

‎کالام سڑک کی انوکھی تعمیر، بیچ سڑک پتھروں کی ڈھیر سے گھنٹوں ٹریفک جام،لوگوں کو شدید مشکلات

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) کالام سڑک کی تعمیر عوام کے لئے درد سر بن گیا۔ ٹھیکداروں نے انوکھا طریقہ اختیار کرلیا ہے، جس کے باعث مقامی لوگوں اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ایک طرف کالام سڑک پر کام انتہائی سست روی کا شکارہے، تو دوسری طرف ایک انوکھا طریقہ یہ اختیار کیا جارہا ہےکہ سڑک کے بیچ پھتروں…
Read More...

Ad

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ واپس جا رہے تھے دریائے سوات میں جاگری، جس جے نتیجے میں سترہ طلبہ زخمی ہوئے ہیں ۔ان میں تین زخمیوں کی حالت تشویش…
Read More...

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگا تین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو میوزیکل نائٹ منعقد ہوگی جس میں معروف گلوکار پرفارم کرینگے فیسٹیول میں مختلف قسم کے کھانوں سمیت ہاتھ سے بنی ہوئی…
Read More...