Browsing Tag

واسا

‎واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) واسا میں تعینات ٹی ایم اے سٹاف کا تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان نے 77لاکھ روپے کاچیک فوری طور پر ملازمین رہنماؤں کو فراہم کرکے احتجاج ختم کردیا،…

‎گل کدہ ،ندی نالوں کی بندش،گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،عوام پریشان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) علاقہ گل کدہ میں ندی نالوں کی بندش کے سبب گندہ پانی گلی کوچوں میں بہنے لگا،لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ،ٹی ایم اے اورواسا اہلکاروں نے اس طرف آنے کا سلسلہ بند کردیا ہے…

مسائیل کے فوری حل کیلئے “واسا” نے شارٹ کوڈ فون نمبر متعارف کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) ڈبلیو ایس ایس سی ’’واساسوات ‘‘ نے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے فون نمبر 1334متعارف کرادیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مفت فون نمبر کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر تقریب…

مینگورہ شہر کے صفائی کے محکمہ ڈبلیو ایس ایس سی کو کمشنر مالاکنڈ نے7 گاڑیاں فراہم کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 مئی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے تاریخی اقدامات اٹھارہے ہیں اور مینگورہ شہر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے…

پانی کی شدید قلت،مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں میں کربلا کا منظر،عوام پریشان

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) مینگورہ یونین کونسل ملوک آباد میں پینے کا پانی کا نایاب، ماہ رمضان المبارک میں پانی کی شدید قلت کربلا کی یاد تازہ کررہی ہے محلہ ملو ک آباد میں صاف پانی کی عدم فراھمی کی وجہ سے لوگوں کو…

ڈی سی سوات نے صفائی اور نکاسی اب کا کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان ، واٹر سپلائی اینڈسنیٹیشن سروسز مینجرآپریشن میاں شا ہدعلی کے ہمراہ جاری صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کامعیاراو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More