Browsing Tag

پاکستان تحریک انصاف

سیاسی مخالفین بدترین شکست سے دوچار ہونگے،اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابقہ ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ شکست سیاسی مخالفین کا مقدر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ آباد میں سیاسی جلسہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں…

این اے ٹو سے بھی ڈاکٹر حیدر امیدوار نامزد، محمود خان دستبردار،نظریاتی کارکنان نظرانداز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحریک انصاف نے پی کے 3 کے امیدوار ڈاکٹر حیدر کو این اے 2 کیلئے بھی امیدوار نامزد کردیا گیا ۔ محمد زیب اور ملک اصف علی شہزاد کو نظرانداز کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی نے پارلیمانی…

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ،…

پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم، تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے عمران خان کا رد عمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اوررہنماء پارٹی ٹکٹ کی غلط تقسیم کیخلاف احتجاج کیلئے عید کے تیسرے روز بنی گالا پہنچ گئے ۔ احتجاج کی قیادت سئنیر صدر…

پی ٹی ائی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، کارکنوں نے ڈاکٹر امجد کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف میں صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کے حلقوں پر اختلافات شدت اختیار کرگئے ، سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر امجد کو پی کے 7 کا ٹکٹ دینے کے بعد تحصیل کبل کے پی ٹی ائی کارکنان نے اس…

پی ٹی آئی سے ٹکٹ وصول کرنے والے نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) خان صاحب کو شرمندہ نہیں ہونے دینگے، نااہل افراد کو نہیں جیتنے دینگے، پی ٹی آئی نظریاتی کارکنان ، تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی سوات کے بنیادی ونظریاتی کارکن ناراض ہیں ،…

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More