Browsing Tag

بریکوٹ

موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں موٹرکار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا دوسرا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹر کارنمبرLRD3233 اور موٹر سائیکل کے درمیان…

ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کیخلاف کریک ڈاون…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 1 جولائی 2018ء) الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پاسداری، ڈی سی سوات کے حُکم پر ضلع بھر میں لگائے گئے غیر قانونی بِل بورڈز،بینرز اور پوسٹرز کے خلاف بِلا تفریق کریک ڈاون شروع۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر/ڈپٹی…

دریائے سوات میں چار دن سے لاپتہ عتیق علی شاہ کی لاش بریکوٹ کے مقام پر برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے مردان کاٹلنگ کے نوجوان عتیق علی شاہ کی لاش کو تین دن بعد دریائے سوات سے نکال لی گئی، لاش کو ڈھونڈنے کیلئے محمد ہلال اف علیگرامہ کی ٹیم اور ریسکیو 1122 کی…

بریکوٹ میں اپریشن، تاجربرادری کا انتظامیہ کیخلاف مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) بریکوٹ ،تجاویزات کے خلاف اپر یشن ،تاجر برادری کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ انتظامیہ ایڈیشنل اسٹنٹ کمشنر محسن حبیب کا بریکوٹ بازار میں فٹ پاتھ اور شٹر سے…

موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں نوجوان جانبحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار سلیم جاوید ولد اعتبار گل سکنہ ملوک آباد جانبحق،سلیم جاوید شالپین خوازہ خیلہ میں سکول ٹیچر تھا۔اور کسی…

تحریک انصاف کے سابق صدر انجنئیر شرافت علی کا ازاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف تحصیل بریکوٹ کے سابق صدر انجینئر شرافت علی نے کہا ہے کہ پی کے 6 کے نظریاتی کارکنوں اور دوست و احباب کے بے حد اصرار پر پی ٹی ائی کی بنیادی رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے پی…

بجلی کے بھاری بلوں اور غلط میٹر ریڈنگ کے خلاف بریکوٹ میں احتجاجی مظاہرہ

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء) بریکوٹ میں بجلی اور بھاری بلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ مظاہرین نے اے سی دفتر اور واپڈادفتر کے سامنے شدید نعرہ بازی ‘ بریکوٹ میں واپڈ ا دفتر بند کیا جائے، واپڈا اہلکار مردہ باد جیسے نعرے…

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More