Browsing Tag

رکشہ

جو کوئی بھی غیر قانونی طور پر رکشہ چلائے گا ان کے خلاف کارروائی ہوگی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ کسی کو عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے پی ٹی آئی حکومت غریب عوام سے روزگار چھینے گی نہیں بلکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ روزگار فراہم…

تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں رکشہ نے تیز رفتاری کے باعث 60 سالہ بخت زمین ساکن کوز کلے کو ٹکر ماری جس سے وہ…

ضلع بھر میں غیر قانونی رکشوں کیخلاف کریک ڈاون، درجنوں پکڑے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 اکتوبر 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات سید اشفاق انور نے کہا ہے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنے کیلئے غیر قانونی رکشوں کے خلاف اپریشن جاری ہے جس میں 30غیر قانونی رکشے پکڑے گئے ہیں ، میڈیا سے…

مٹہ، بیدرہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 آگست 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے بتیجہ میں پندرہ سالہ موٹر سائکل سوار مسعود ولد ملک ذادہ جانبحق جبکہ نعمان خان ولد امجد علی زخمی ہوگیا زخمی کو…

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں…

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More