Browsing Tag

طلب

ضلع کونسل کا اجلا س طلب، سالانہ بجٹ ہفتہ کے روز پیش کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع کونسل سوات کا بجٹ اجلاس برائے سال (2018-19 بروز ہفتہ و پیر بمورخہ 18اور 20اگست بوقت 10:00بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ محکمہ…

سوات میں انسداد ڈینگی مہم ، ڈی سی سوات کی سربراہی میں اہم اجلاس، اہم ترین ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) سوات میں ماضی میں ڈینگی کی شکایات جبکہ حال ہی میں پشاور میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور کیس رپورٹ ہونے کے پیش نظر ڈی سی سوات کا تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ساتھ انسدادِ ڈینگی کے…

ڈی آئی جی ملاکنڈ اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس ملاکنڈ ریجن اختر حیات خان نے تمام امیدواروں کو 22 جون کو طلب کرلیا ،انتخابات کیلئے قوائد و ضوابط اور لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ،ڈی ائی جی ملاکنڈ اختر حیات خان کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More