Browsing Tag

مافیا

سوات پولیس کی کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف ایک اور کاروائی، کرش میں چھپائے گئے قیمتی سلیپران سے بھری گاڑی پکڑلی تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں ناکہ بندی کے دوران ڈائنا نمبرAK-1197 سے کرش میں چھپائے گئے 32 عدد قیمتی…

ٹمبر مافیا کیخلاف کالا کوٹ پولیس کی کارروائی،13سلیپران برآمد جبکہ ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ سوزوکی سے 13سلیپران برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ٹمبر مافیا کے کارندے قیمتی لکڑی کالاکوٹ…

سوات کے دونوں بڑے ہسپتالوں میں قبضہ مافیا کے خلاف ایم پی اے گران خان میدان میں آگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جنوری 2018ء)سوات کے دونوں بڑے ہسپتالوں میں قبضہ مافیا کے خلاف ایم پی اے گران خان میدان میں آگئے ، ایم ایس کی طرف سے نیب کردہ لیبرروم انچارج کو دوبارہ لوگوں پر مسلط کرنے پرگران خان کاشدید اظہاربرہمی…

لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منظم ٹمبر مافیا گروہ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی نے سیاحتی علاقہ میاندم میں چھاپہ مار کر منظم ٹمبر مافیا کے گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی سیکڑوں لکڑی برآمد کرلی۔اے سی نے ایک اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More